ششی تھرور نے جمعہ کو ہی رات آٹھ بجے ٹویٹ کیا تھا کہ وہ سنندا کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے جے پور ادبی میلے میں شامل نہیں ہو سکیں گے۔
ششی تھرور اور سنندا پشکر کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور 51 سالہ سنندا کی یہ تیسری شادی تھی۔
دونوں کی ازدواجی زندگی میں مبینہ اتھل - پتھل کا آغاز حال ہی میں اس وقت ہوا تھی جب تھرور کے اکاؤنٹ
سے
اگرچہ ششی تھرور نے بعد میں ٹویٹ کیا کہ ان کا اکاؤنٹ ’ہیک‘ کر لیا گیا ہے وہیں پاکستانی صحافی نے بھی ا
ٹوئٹر پر ان دونوں کی شادی میں آئی دراڑ پر قیاس آرائیوں کے بعد ششی تھرور اور سنندا پشکر نے 16 جنوری
ٹوئٹر پر ان دونوں کی شادی میں آئی دراڑ پر قیاس آرائیوں کے بعد ششی تھرور اور سنندا پشکر نے 16 جنوری